کراچی(نیوزڈیسک)کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ کوئی بھی مقصد معصوم خون بہانے کا جواز فراہم نہیں کرسکتا۔پوپ لیو نے کہا کہ جنگ اور مفادات کی ہوس نے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی، مقدس مقامات پر غیر انسانی اور بے معنی تشدد تیزی سے پھیل رہا ہے۔