• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

المشاعر المقدسہ میٹرو؛ مِنی، مزدلفہ اور عرفات کو ملاتی ہے؛ گنجائش 72,000 مسافر فی گھنٹہ

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )المشاعر المقدسہ میٹرو ایک خصوصی ریلوے لائن ہے جو حج کے دوران زائرین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے قائم کی گئی ہے۔ یہ میٹرو تین اہم مقامات مِنی، مزدلفہ، اور عرفات کو آپس میں جوڑتی ہے ۔

اہم خبریں سے مزید