• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم آج دوسرا میچ کھیلے گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیفا سیریز فٹ بال میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ اتوار کو موریطانیہ کے خلاف کھیلے گی۔ پہلے میچ میں ترک اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف کامیابی کے بعد قومی کھلاڑی اور کوچ سیریز کے دیگر میچوں میں بھی کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔

اسپورٹس سے مزید