• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کے غیر ملکی پلیئرز نے تفریح میں گزارا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے لئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑیوں نے پیڈل اور گالف کی سرگرمیوں میں حصہ لیااور ہفتے کا دن تفریح میں گزارا،جن کھلاڑیوں نے حصہ لیا ان میں رائیلی روسو، بین میک ڈرمٹ، بریٹ ہیمپٹن، سیم ہارپر، الزاری جوزف، بیون جیکبز اور ٹام کرن شامل تھے۔
اسپورٹس سے مزید