اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)تھانہ لوہی بھیر پولیس نے سپا سینٹرز کی آڑ میں جاری غیر اخلاقی سرگرمیوں کا پردہ چاک کر دیا۔ ایس ایچ او محمد یوسف نے مخبر کی اطلاع ملی کہ پلازہ نمبر 153 میں اور کے نام سے قائم اڈے پر چھاپہ مارا، دو مرد اور گیارہ خواتین کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔