• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات 7 جون کو ہوں گے

اسکردو( نثار عباس، نامہ نگار) الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات 7جون کو منعقد ہوں گے، گلگت بلتستان اسمبلی کی پانچ سالہ آئینیمدت 24نومبر 2025کو مکمل ہونے کے بعد حکومت تحلیل کر دی گئی تھی تاہم شدید سردی کے باعث الیکشن کمیشن تین ماہ کی مدت میں نئے الیکشن نہ کر سکی جس کے بعث موجودہ نگران حکومت کو چھ ماہ کی مدت ملی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید