• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض (شاہدنعیم) سعودی آرامکو نے آج (ہفتہ) اپریل کے لئے 98آکٹین ​​پٹرول کی قیمت 2.94ریال سے بڑھا کر 3.83ریال کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔سعودی میڈیا کمپنی نے اپریل کے لیے دیگر ایندھن کی اقسام کی قیمتیں اس طرح برقرار رکھی ہے 91آکٹین ​​پٹرول کے لیے 2.18 ریال،:95آکٹین ​​پٹرول کے لیے 2.33ریال، :ڈیزل کے لیے 1.79ریال، اور مٹی کے تیل کے لیے 1.59ریال برقرار رہے گا۔

اہم خبریں سے مزید