• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹرل ٹیلی گراف آفس میں لائنز اسٹاف یونین کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سینٹرل ٹیلی گراف آفس میں لائنز اسٹاف یونین کی جانب سے اپنے ورکرز کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں یونین اور ورکرز فیڈریشن کے مرکزی عہدیداران ، کارکنوںکی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید