• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض الدین میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایئر پورٹ جیمخانہ نےلیاقت آباد ایگلٹس کو آٹھ وکٹ سے شکست دیکر ریاض الدین میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ فائنل کے مہمان خصوص توصیف صدیقی اور خالد نفیس تھے ۔ لیاقت آباد ایگلٹس نےتین وکٹ پر 258 رنز بنائے۔ طحہٰ محمودنے 103، فرمان اللہ 74 اور نعمان علی نے 41 رنز بنائے۔ ایئرپورٹ جیم خانہ نے 2 وکٹ پر مطلوبہ 262 رنز بنالئے۔
اسپورٹس سے مزید