• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ کینٹ کے علاقہ سے لڑکی کو اغواکرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی، تفصیلات کے مطابق پولیس کو خضر نے اطلاع دی کہ اس کی بھتیجی جس کی شادی قریب تھی کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی۔
ملتان سے مزید