• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریجنل ایگریکلچر فورم ساؤتھ پنجاب کے ارکان کا کاٹن ریسرچ سٹیشن راجن پور کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر آصف علی کے ہمراہ ریجنل ایگریکلچر فورم ساؤتھ پنجاب کے ممبران نے کاٹن ریسرچ سٹیشن راجن پور کا دورہ کیا، جہاں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا اور کپاس کی تحقیق اور زرعی پائیداری کو فروغ دینے کیلئے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،دورے کے دوران آبپاشی کے مسائل پر غور کرتے ہوئےممکنہ حل تجویز کیے گئے۔
ملتان سے مزید