• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، راولپنڈی ،مری سمیت پنجاب بھر میں قومی پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد ،راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار، اپنے رپورٹرسے)اسلام آباد، راولپنڈی ،مری سمیت پنجاب بھر میں قومی پولیو مہم کا آغازہوگیا، وفاقی دارالحکومت میں 2026ء کی دوسری چارروزہ انسداد پولیو مہم پیر 13 اپریل کو شروع ہو گئی، انسداد پولیو مہم 16 اپریل تک جاری رہے گی، پولیو مہم ڈور ٹو ڈور جبکہ آخری روز بطور کیچ اپ ڈے مقرر کیا گیا، اسلام آباد میں 4 لاکھ 47 ہزار 614 بچوں کا حدف مقرر کیا گیا ہے،مختلف اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے پولیو مارننگ اسمبلی میں پولیو ورکرز کی شرکت، پولیو ورکرز کی جانب سے ہسپتالوں، عوامی مقامات اور سکولز میں خصوصی کیمپ بھی قائم کئے گئے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید