• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)حافظ قرآن کو اغواکرلیاگیا، تھانہ صادق آباد کوعامر رضاہاشمی نے بتایاکہ میرا بھائی حافظ یاسر ارسلان ہاشمی 7اپریل کوسواں گارڈن میں واقع قرآن اکیڈیمی میں نائٹ شفٹ میں آن لائن قرآن پڑھانے گیا،اور اب تک واپس نہ آیا،اس کافون بھی بند جارہاہے۔
اسلام آباد سے مزید