کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے خلیل احمدہوت کو لیاری ٹاؤن چئرمین کی خالی نشست پر 6 مئی کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے لئے پارٹی امیدوار نامزد کیا ہے۔