• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بورڈ کی نجی اسکولوں میں قائم امتحانی مراکز کے خلاف کارروائی جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر برائے جامعات و بورڈز کی خصوصی ہدایت پر چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی، غلام حسین سوہو نے امتحانی شفافیت پر سمجھوتہ کرنے والے مراکز کے خلاف سخت ترین کارروائی کرتے ہوئے نجی اسکولوں میں قائم امتحانی مراکز کے خلاف کارروائی جاری ہے، کئی مراکز پر طلبہ کو رنگے نقل کرتے ہوئے ہاتھوں پکڑ کر ان کے کیسز کو بورڈ آفس رپورٹ کردیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید