• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گارڈن ایسٹ، رہائشی اپارٹمنٹ کے باہر جھاڑیوں اور کباڑ کے سامان میں آگ لگ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گارڈن ایسٹ میں رہائشی اپارٹمنٹ کے باہر جھاڑیوں اور کباڑ کے سامان میں آگ بھڑک اٹھی اور درخت کو بھی لپیٹ میں لے لیا، اطلاع پر فائربریگیڈ کی 2 گاڑیاں موقع پر پہنچئں اور آگ پر قابو پایا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید