• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منہاج القران کے زیر اہتمام راولپنڈی میں بیروز گارافراد میں لوڈر رکشے تقسیم

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)منہاج القران کے زیر اہتمام منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ڈنمارک کے تعاون راولپنڈی میں بیروز گارافراد میں لوڈر رکشے تقسیم کئے گے۔مہمان خصوصی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ڈنمارک کے صدر صبغت ریاض تھے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ضرورت مندوں کی وقتی مدد کرنا نیکی ہے ۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے معظم مصطفوی نے کہاکہ اگلے چند دنوں میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ڈنمارک کے تعاون سے اور شہروں میں بھی اسی طرح بیروزگار افراد کو لوڈر اور آٹو رکشے فراہم کئے جائیں گے۔
اسلام آباد سے مزید