• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نور پور شاہاں آپریشن، 250 افراد کے خلاف دہشت گردی مقدمہ

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) بری امام نورپورشاہاں آپریشن سیکرٹریٹ پولیس نے سی ڈی اے کی مدعیت میں دہشت گردی ایکٹ سمیت کار سرکار میں مزاحمت کا مقدمہ درج کر لیا ہے، اسٹنٹ ڈائریکٹر انفورسمنٹ ظفرشاہ کی مدعیت میں درج مقدمہ میں 17گرفتار افراد سمیت 250مسلح افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید