• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل کا قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ جاتلی کے مقدمہ قتل میں گرفتار عبدالرحیم ولد امیر خان جو اڈیالہ جیل کا اسیر تھا، بوجہ علالت بدھ کو اسے علاج معالجہ کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال راولپنڈی لایا گیا جہاں وہ وفات پا گیا۔
اسلام آباد سے مزید