• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ویمنز اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہو گیا۔ خواتین ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض اور دیگر کوچنگ اسٹاف کی نگرانی میں کھلاڑیوں کا پہلا ٹریننگ سیشن ہوا ۔ فیلڈنگ سیشن سے قبل کھلاڑیوں کو وہاب ریاض نے بریفنگ دی۔ کیمپ 23 اپریل تک جاری رہے گا۔

اسپورٹس سے مزید