• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق صدر کے بیٹے اواب علوی کی سفری پابندی کیس، ڈی جی ایف آئی اے و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کے بیٹے اواب علوی کے خلاف سفری پابندیوں سے متعلق ڈی جی ایف آئی اے و دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیئے۔
ملک بھر سے سے مزید