• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ حج اسکیم تحت حج آپریشن 18 اپریل سے شروع ہوگا

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) گورنمنٹ حج اسکیم کے تحت حج ا ٓپریشن 18اپریل سے شروع ہوگا۔ پہلی حج پرواز لاہور سے 18اپریل کو روانہ ہوگی ۔لاہور کو پہلی بار ‘روٹ ٹو مکہ’ پراجیکٹ میں شامل کیاگیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی عازمین حج کو رخصت کریں گے۔اسلام آباد کے نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی حج پرواز اتوار19 اپریل کو عازمین کو لے کر روانہ ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید