اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کرپا کے علاقے دروالہ میں اراضی کے تنازعہ پر چوہدری زبیر احمد اور چوہدری تنویر کے قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کر لیا ، تاہم 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس کسی کی بھی گرفتار ی عمل میں نہ لا سکی، دونوں مقتولین کو آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیاہے۔