کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے دنبہ گوٹھ کے قریب واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر 18 سالہ عادل جاں بحق ہوگیا۔