کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ویمنز اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے دوسرے دن نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض اور دیگر کوچنگ اسٹاف کی نگرانی میں کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری ہے۔سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کی کیمپ میں آمدہوئی۔