• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی لوڈشیڈنگ سے موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروسزبری طرح متاثر ہے ، بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے بعد موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروسز بھی شدید بحران کا شکار ہو گئیں۔ٹیلی کام کمپنی کے ترجمان نے صارفین کو سروسز میں ممکنہ تعطل کے حوالے سے باقاعدہ آگاہ کر دیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی کی بار بار بندش اور طویل لوڈشیڈنگ ٹیلی کام انفراسٹرکچر کے لیے بڑا چیلنج بن چکی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید