• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توانائی شعبے سے وابستہ ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم

اسلام آبا(ناصر چشتی )توانائی شعبے سے وابستہ ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کر دی گئی،وزیر توا نائی کا کہناہے کہ فری یونٹس کا خاتمہ عوام کا سب سے پرانا اور دیرینہ مطالبہ تھا ۔وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن کا پاور سیکٹر ملازمین کے فری یونٹ خاتمے بارے لاہور ہائیکورٹ فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاور سیکٹر کے اہلکاروں کے فری یونٹس ختم کیے گئے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید