اسلام آباد (ناصر چشتی ) بجلی 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان یہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک ماہ کے لیے ہو گا اس سلسلہ میں سی پی ی پی اے نے نیپرا میں در خواست دائر کر دی ۔اضافہ کا اطلاق بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنوں پر ہو گا درخواست کی سماعت 28اپریل کو اسلام آباد میں ہو گی۔