• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی سی آئی اے کے یونیفارم سلوانے کی تیاری شروع

کراچی (اسد ابن حسن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے یونیفارم کی منظوری اور فنڈز موصول ہونے کے بعد ادارے کی نئی یونیفارم سلوانے کی تیاری کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ یونیفارم کے پیٹرن کی تیاری اور منظوری میں ایک برس کا عرصہ لگا۔ یونیفارم ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے طرز کا ہے یعنی لائٹ بلو شرٹ اور بلیک پینٹ۔ جمعہ کے روز ملک بھر کےتمام سرکلز اور ہیڈ کوارٹر میں تمام افسران اور اہلکاروں بشمول خواتین کے ناپ لیے گئے۔

اہم خبریں سے مزید