• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات جاری ہیں۔ ہفتہ کے روز صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ دہم جماعت کا طبیعات نظری (پرچہ دوم) اور شام کی شفٹ میں جنرل گروپ کا جنرل سائنس (پرچہ اول) ہوا۔ ناظم امتحانات نے کہا کہ اس سال بھی ہماری یہی کوشش تھی کہ نقل مافیا کو امتحانی مراکز سے دور رکھا جائے۔ بورڈ کے رپورٹنگ سیل میں 69کیس رپورٹ ہوئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید