• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں سے دو نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس تھانے کی حدود قیوم آباد ڈی ایریا گلی نمبر4سے ایک نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد ہوئی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ناظم آباد تھانے کی حدود عباسی شہید اسپتال سے ایک نومولود بچے کی لاش ملی جسے کارروائی کے بعد ایدھی سہراب گوٹھ سردخانے منتقل کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید