• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئندہ چند ماہ ایونٹس کے حوالے سے بہت اہم ہیں، ارشد ندیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ آنے والے چند ماہ ایونٹس کے حوالے سے بہت اہم ہیں، کامن ویلتھ گیمز، پھر ڈائمنڈ لیگز، ورلڈ ایتھلیٹکس الٹیمیٹ چیمپئن شپ اور اس کے بعد ایشین گیمز ہیں جن کے لیے تیاری کر رہا ہوں۔ ہمیشہ کی طرح سب سے دعاؤں کی درخواست ہے تاکہ فٹ رہ کر پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کروں۔کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہے۔

اسپورٹس سے مزید