• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ میں طویل ٹریننگ سیشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ویمنز اسکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے تیسرا روز کرکٹرز نے کوچنگ اسٹاف کی نگرانی میں غنی انسٹیٹیوٹ کرکٹ گراؤنڈ میں طویل ٹریننگ سیشن کیا۔ٹریننگ سیشن میں فیلڈنگ پر خصوصی فوکس کیا گیا، دو گھنٹے گروپس کی شکل میں مختلف ڈرلز کیں ۔ مینٹور وہاب ریاض اور دیگر کوچنگ اسٹاف نے کھلاڑیوں کی اسکلز پر بھی کام کیا ۔

اسپورٹس سے مزید