نوابشاہ (بیورورپورٹ) نواب شاہ میں جنگ کے نمائندہ اور پریس کلب کے صدر محمد انورشیخ کی ذوجہ کا انتقال ہوگیا ہے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون انکی نماز جنازہ بروز اتوار صبح 9 بجے میونسپل گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی جبکہ تعزیت کے لئے انکی رہائش گاہ ایسرپورہ پاک کالونی نزد واپڈا أفس میں اہتمام کیا گیا ہے۔