• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان، ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

پشاور (اے پی پی)مردان میں ضلعی پولیس سربراہ مردان مسعود احمد نے منگل کے روز ڈی پی او آفس مردان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔تر جمان مردان پولیس کے مطابق کھلی کچہری میں شہریوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنے مسائل اور شکایات پیش کیں۔کھلی کچہری کے دوران ضلعی پولیس سربراہ نے سائلین کے مسائل نہایت توجہ اور تحمل سے سنے۔ مختلف نوعیت کے مسائل جن میں زمین کے تنازعات، گھریلو معاملات اور دیگر قانونی امور شامل تھے۔
پشاور سے مزید