ایک دن میں 600 سے زائد غیر قانونی پناہ گزینوں نے انگلش چینل عبور کرلیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق 602 تارکین 9 چھوٹی کشتیوں میں پہنچے۔
رواں سال تارکین کی مجموعی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
برطانوی حکومت کا دعویٰ ہے کہ 42 ہزارغیر قانونی تارکین کو روکا گیا۔
برطانوی حکومت کے مطابق تقریباً 60 ہزار غیر قانونی تارکین کو ملک بدر کیا جا چکا ہے۔