• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگر یشن چوہدری علی ر ندھاوا کی والدہ کو سپرد خاک کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگر یشن چوہدری محمد علی رندھاوا کی والدہ رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں جنہیں اتوار کے روز اسلام آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں وفاقی وزیر برائے پا رلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر، چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف سمیت بڑی تعداد میں سیاسی شخصیات اور بیورو کر یٹس نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید