• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایف آئی اے کے اٹلی میں زوم پر مذاکرات

کراچی (اسد ابن حسن) فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور کے اٹلی کے ثقافتی ورثے کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل اینٹینیو پےٹی کے وڈیو زوم کے ذریعے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ دونوں افسران نے ثقافتی ورثے کی کس طرح حفاظت کی جا سکتی ہے اور اس کی اسمگلنگ کیسے روکی جا سکے اس پر تبادلہ خیال ہوا۔ مذکورہ مذاکرات فروری میں وزیر داخلہ اور ایف آئی اے ڈی جی کے اٹلی کے دورے کے تناظر میں مزید باہمی تعاون کی کڑی ہے۔

اہم خبریں سے مزید