• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ ورلڈ کا وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور وزیر خارجہ کی سفارتی کوششوں کا خیر مقدم

لاہور(خبرنگار)انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ ورلڈ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ سے مختلف علماء کرام عالمی اتحاد اہل سنت والجماعت کے سربراہ مولانا محمد الیاس گھمن ,مذہبی سکالر ڈاکٹر مفتی یاسر ندیم الواجدی اورشیخ الحدیث مولانا منیر احمد منور ملاقات کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر اورنائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈارکی کامیاب خصوصی سفارتی کوششوں سے ایران اور امریکہ کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کا زبردست خیرمقدم کیا ۔

لاہور سے مزید