• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایگزیکٹو ڈائریکٹر PIC لاہور پروفیسر بلال محی الدین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

لاہور(جنرل رپورٹر)ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پروفیسر ڈاکٹر بلال محی الدین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب ایڈوائزری کمیٹی برائے امراض قلب و چیئرمین بورڈ پی آئی سی ڈاکٹر فرقد عالمگیر، وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایازو دیگر خواتین و حضرات کی کثیر تعداد موجود تھی ۔
لاہور سے مزید