• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر خالد کی زوجہ انتقال کر گئیں، قل خوانی آج ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈاکٹر خالد کی زوجہ ڈاکٹر خرم خالد ،اسد خالد ،خاور خالد کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نما زجنازہ گذشتہ روزشاہ رکن عالم ٹی چوک پر ادا کر دی گئی ،جس میں عزیز واقارب سمیت محلہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج 21اپریل بروز منگل صبح سات بجے آستانہ والی مسجد قذافی کالونی میں ادا کی جائے گی ،دعا ٹھیک نو بجے ہو گی ۔
ملتان سے مزید