• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطے میں امن ہی کی بقا کی ضمانت ہے، چوہدری افتخار برسہ

اسلام آباد(جنگ نیوز )قومی امن فورس کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی کے چیئرمین  چوہدری افتخار احمد برسہ نے امریکہ ایران مزاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا اس بلند مقام پر پہنچنا اور پاکستان کا امن کے لئے اقوام عالم میں سکہ منوانا ، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کے  بہترین وژن کا نتیجہ ہے، خطے میں امن ہی اقوام عالم و پاکستان کے لئے کاروبار کی ترقی روزگار میاضافے اور آئندہ آنے والی نسلوں کی بقا کی ضمانت گا۔
اسلام آباد سے مزید