• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیٹ کی مسلسل سست روی، فری لانسرز اور آن لائن کام کرنے والے افراد کی مشکلات میں اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹرنیٹ کی مسلسل سست روی فری لانسرز اور آن لائین کام کرنے والے افراد کی مشکلات میں اضافہ کررہی ہے، پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن پیفلا نے حکومت اور انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک بھر میں بلا تعطل اور تیز رفتار انٹرنیٹ خدمات کو یقینی بنائیں تاکہ ڈیجیٹل معیشت بالخصوص فری لانسنگ سے وابستہ افراد کو کام کرنے میں سہولت دستیاب ہو۔

ملک بھر سے سے مزید