• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک کروڑ بجلی کنکشنز پر اسمارٹ میٹرز نصب کیے جائیں گے

اسلام آباد( ناصر چشتی )پاور ڈویژن اور آئی ایف سی کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز کا معاہدہ طے پا گیا ، جسے بجلی کے نظام کی جدیدیت کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔اس معاہدے کے تحت ملک بھر میں اسمارٹ میٹرنگ منصوبے کا آغاز کیا جا رہا ہے، تقریباً ایک کروڑ بجلی کنکشنز پر اسمارٹ میٹرز نصب کیے جائیں گے۔ منصوبے میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کی بھی توقع ہے جبکہ حکومت وزیراعظم کے وژن کے مطابق بجلی کے ترسیلی نظام کی ڈیجیٹل تبدیلی کو تیز کر رہی ہے۔

اہم خبریں سے مزید