• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حوثی گروپ کی باب المندب بند کرنیکی دھمکی، عالمی تیل منڈی میں نئی ہلچل

کراچی (نیوز ڈیسک) حوثی گروپ کی باب المندب بندکرنیکی دھمکی، عالمی تیل منڈی میں نئی ہلچل،آبنائے ہرمز کی صورتحال پہلے ہی کشیدہ، تیل کی عالمی سپلائی پر شدید دباؤ،قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہوگیا۔ گلف نیوز کے مطابق یمن میں فعال حوثی تحریک نے اہم بحری راستے باب المندب آبنائے کو بند کرنے کی دھمکی دے کر عالمی توانائی منڈیوں میں نئی بے چینی پیدا کردی ہے، جبکہ پہلے سے کشیدہ آبنائے ہرمز کی صورتحال نے تیل کی عالمی سپلائی کو مزید غیر مستحکم کردیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید