• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ خوراک سندھ کے 6 فوڈ انسپکٹرز ملازمت سے برطرف، برطرف کئے گئے فوڈ انسپکٹرز بدعنوانی، غبن اور دیگر سنگین الزمات میں ملوث تھے۔ برطرف کیے گئے افسران میں فوڈ انسپکٹر شریف بھٹو، ممتاز علی جتوئی، بشیر احمد مگسی، خالد حسین مگسی، نصیب اللہ بروہی اور محمد علی اجن شامل ہیں۔

اہم خبریں سے مزید