• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ حکومت نے یوم مزدور کے موقع پر یکم مئی کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ،چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق یکم مئی بروز جمعہ کو لیبر ڈے کے موقع پر سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید