• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری حج اسکیم؛ پاکستان سے رواں برس 50,114 خواتین فریضہ حج ادا کریں گی

اسلام آباد ( رانا غلام قادر) گورنمنٹ حج اسکیم کے تحت پاکستان سے رواں برس 50,114 خواتین فریضہ حج ادا کریں گی۔ خواتین کا سرکاری اسکیم حج کوٹے میں مجموعی تناسب 43.5فیصد ہے۔ سرکاری حج کوٹے میں خواتین کی نمایاں شرکت سب سے زیادہ خواتین عازمین کا تعلق کراچی ریجن سے ہے۔ کراچی کی 13٫869 خواتین عازمین ملک بھر میں سرفہرست دوسرے نمبر پر لاہور ریجن سے 13,619 خواتین شامل تیسرے نمبر پر اسلام آباد ریجن کی 11,573 خواتین حج کریں گی۔ملتان سے 4,264 اور پشاور ریجن سے 3,331خواتین عازمین حج شامل ہیں۔ سیالکوٹ سے 2,412 خواتین فریضہ حج کے لیے جائیں گی ۔

ملک بھر سے سے مزید