• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ،سونا 5200روپے اور چاندی225روپے فی تولہ سستی ہو گئی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 52ڈالر فی اونس کی کمی سے 4766 ڈالر سے کم ہو کر 4714ڈالر فی اونس پر آگئی ہے، عالمی مارکیٹ میں کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 5200 روپے فی تولہ کی کمی سے 4 لاکھ 93ہزار 762روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 4458 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 23 ہزار 321 روپے ہو گئی ۔

ملک بھر سے سے مزید