• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسکاؤٹس کی کامران ٹیسوری سے تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق گورنر و چیف اسکاؤٹ سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ محترمہ کی رحلت پر سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے صوبائی اسکاؤٹ کمشنر جسٹس (ر) حسن فیروز،چیف پیٹرن محمد صدیق میمن، صوبائی سیکریٹری سید اختر میر، اسسٹنٹ صوبائی کمشنر سید رسول بخش شاہ ، پروفیسر معین اظہر صدیقی ، صوبائی خازن محمد حسین مرزا ، ڈپٹی سیکریٹری فرقان احمد یوسفی کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعاکی اور سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید